پانچ ہفتے شیرنی کیساتھ: تصاویر

یوکرین میں ایک نجی چڑیا گھر کے محافظ پانچ ہفتے شیرنی کے پنجرے میں گزاریں گے تاکہ چڑیا گھر کے لیے فنڈز اکٹھے کیے جاسکیں۔