ہاتھی اور مگر مچھ میں مقابلہ

ہاتھی اور مگر مچھ میں مقابلے ڈرامائی تصاویر

ّزیمبیا کے لوآنگا پارک میں ایک ہتھنی اور مگر مچھ کے درمیان لڑائی کی ڈرامائی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنّزیمبیا کے لوآنگا پارک میں ایک ہتھنی اور مگر مچھ کے درمیان لڑائی کی ڈرامائی تصاویر سامنے آئی ہیں۔
ہتھنی اپنے بچے کے ہمراہ پانی پی رہی تھی کہ مگر مچھ نے اچانک اس پر حملہ کر کے ہتھنی کی سونڈ پکڑ لی۔
،تصویر کا کیپشنہتھنی اپنے بچے کے ہمراہ پانی پی رہی تھی کہ مگر مچھ نے اچانک اس پر حملہ کر کے ہتھنی کی سونڈ پکڑ لی۔
ہتھنی ایک دفعہ تو ڈگمگا گئی لیکن پھر سنھبلنے میں کامیاب رہی اور مگر مچھ کو کھنچ کر پانی سے باہر لے آئی ۔
،تصویر کا کیپشنہتھنی ایک دفعہ تو ڈگمگا گئی لیکن پھر سنھبلنے میں کامیاب رہی اور مگر مچھ کو کھنچ کر پانی سے باہر لے آئی ۔
ہتھنی مگر مچھ کو گھسٹتے ہوئے باہر لے آئی اور جب اسے اپنے پاؤں تک روندا تو پھر مگر مچھ نے سونڈ چھوڑ کر اپنی جان بچانے میں ہی عافیت جانی
،تصویر کا کیپشنہتھنی مگر مچھ کو گھسٹتے ہوئے باہر لے آئی اور جب اسے اپنے پاؤں تک روندا تو پھر مگر مچھ نے سونڈ چھوڑ کر اپنی جان بچانے میں ہی عافیت جانی