خوش قسمت مزدور جو زیرِ زمین دھماکے سے بچ نکلا

،ویڈیو کیپشنخوش قسمت مزدور جو زیر زمین دھماکے سے بچ نکلا

برطانیہ میں ایک شخص باڑھ لگا رہا تھا جب اس کی مشین نے مرکزی گیس پائپ لائن کو پھاڑ دیا۔

مقامی امدادی ادارے کے مطابق انھیں کوئی چوٹ نہیں آئی، مگر وہ 'کچھ گھبرا گئے ہیں۔'