روس یوکرین جنگ: جب روسی میزائل یوکرینی شاپنگ سینٹر سے ٹکرایا

،ویڈیو کیپشنمیزائل کے شاپنگ سینٹر سے ٹکرانے کا منظر

روس کی جانب سے وسطی یوکرین کے شہر کریمینچک میں ایک شاپنگ مال پر میزائل حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھیے۔