انڈیا کے شہر اودے پور میں ایک ہندو درزی کے قتل کے بعد کیسا ماحول ہے؟

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے شہر اودے پور میں ایک ہندو درزی کے قتل کے بعد کیسا ماحول ہے؟

انڈیا کے شہر اودے پور میں ہندو درزی کے قتل کے بعد ڈر اور خوف کا ماحول ہے۔ بی بی سی ہندی کے نتن شری واستوا وہاں موجود تھے انھوں نے شہر میں کیا دیکھا، جانیے اس ویڈیو میں۔