روس، یوکرین کشیدگی: روسی حملے کے دوسرے روز کیئو کی فضا میں بڑے دھماکے کا منظر

روسی حملے کے دوسرے روز کیئو کی فضا میں ایک بڑا دھماکہ کیمرے پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔