روس کا یوکرین پر حملہ: ’میں سو رہی تھی جب میری ماں نے فون پر بتایا کہ جنگ چِھڑ چکی ہے‘

روس کی جانب سے یورکین پر حملے کے بعد اہم شہروں کے قریب میزائل حملوں اور دھماکوں کی اطلاعات کے بعد ملک کے دارالحکومت کیئو کے بعض رہائشیوں نے وہاں سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔