یوکرین میں روسی فوج کے داخلے کے بعد دھماکے اور میزائل حملے

صدر پوتن کے حکم پر جمعرات کو روسی افواج سرحد عبور کر کے یوکرین میں داخل ہوئی ہیں۔ روسی افواج نے اس حملے کے دوران بڑے شہروں کے قریب واقع عسکری تنصیبات کے علاوہ کچھ رہائشی علاقے بھی نشانہ بنے ہیں۔