انڈونیشیا میں کوہ سمیرو کا آتش فشاں پھٹنے سے 34 افراد ہلاک

انڈونیشیا میں کوہ سمیرو کا آتش فشاں پھٹنے کے بعد 30 سے زادی افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ مقامی افراد کے مطابق جاوا جزیرے پر گرم راکھ کے گرنے سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنا پڑی

انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا میں کوہ سمیرو کا آتش فشاں پھٹنے سے اب تک 34 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمقامی افراد کے مطابق جاوا جزیرے پر گرم راکھ کے گرنے سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر نقل مکانی کرنا پڑی
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنملبے سے لاشوں کو نکالا جا رہا ہے اور اب تک متعدد افراد لا پتہ ہیں
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنخراب موسم کے باعث علاقے میں امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے صدر نے علاقے کا دورہ کیا اور بتایا کہ اب بھی دو ہزار خاندان خطرے میں ہیں
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآتش فشاں سے پھیلنے والی راکھ سے لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی مدد لی جا رہی ہے
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنایک شخص اپنے گھر سے خاندان کی تصاویر نکال لانے پر خوش ہے
انڈونیشیا آتش فشاں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنامدادی کارکن زندہ بچ جانے والوں کی تلاش کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں