امریکی ریاست کیلیفورنیا میں جنگل میں پھیلنے والی آگ سے فضا نارنجی ہوگئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید خشکی کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کی وجہ سے سان فرانسسکو جیسے شہروں میں فضآ نارنجی ہوگئی۔

کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنامریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید خشکی کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کی وجہ سے سان فرانسسکو جیسے شہروں پر ایک نارنجی رنگ کی فضا چھائی ہوئی ہے۔
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناس آگ کا دھواں اس قدر شدید ہے کہ سورج کی روشنی کو زمین تک پہنچنے میں مشکل پیش آ رہی ہے
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناس سال جنگل کی آگ کی وجہ سے ریاست کے 2.5 ملین ایکڑوں پر مبنی علاقے کو آگ نگل گئی ہے
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبدھ کی صبح شدید ہواؤں کی وجہ سے دھواں اور راکھ ریاست کے شمالی علاقوں میں پہنچ چکا ہے
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنریاست میں کچھ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ انھیں ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے قیامت آ گئی ہے
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنادھر ماہرین کا کہنا ہے کہ آئندہ چند روز میں حالات بہتر ہونے کی کوئی امید نہیں ہے اور جنگل کی یہ آگ بڑھتی رہے گی۔
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناس سال اس آگ کی وجہ سے اب تک آٹھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنآگ بجھانے والے عملے میں اس وقت 14000 فائر فائٹر 28 اہم مقامات پر کام کر رہے ہیں
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنسان فرانسسکو کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ جب وہ صبح اٹھے تو آسمان پر اس قدر اندھیرا تھا کہ انھیں لگا کہ ابھی رات کا ہی وقت ہے
کیلی فورنیا فائر

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنآسمان پر نارنجی رنگ پھیل جانا ایک انتہائی غیر معمولی بات ہے اور اس وقت شہر میں حد نگاہ بہت کم ہو چکی ہے