آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکہ، چین تجارتی جنگ عالمی طاقتوں کی دشمنی کا مطلب باقی دنیا کے لیے کیا؟
امریکہ اور چین کے درمیان تناؤ موجود ہے۔ اور یہ بات محض تجارت تک محدود نہیں۔ یہاں آپ کو وہ باتیں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے جو دنیا کی دو سب سے بڑی معیشتوں کے بارے میں آپ کے لیے جاننا ضروری ہیں۔