آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دو انچ کی ہیل میں رسی پر چلنے کا مقابلہ
چین کے شہر چیان زیا جیے میں سلیک لائیننگ کے مقابلوں میں شرکا کو ہوا میں معلق ایسی رسیوں پر چلنا پڑتا ہے جن کی موٹائی صرف پچیس ملی میٹر ہے۔ ان مقابلوں میں فرانس، جرمنی، امریکہ اور کینیڈا سے خواتین نے حصہ لیا۔ مقابلے کی خاص بات یہ ہے کہ پانچ سینٹی میٹر کی ہیل پہن کر ڈھیلی رسی پر چلنا تھا، جو قطعاً آسان نہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں۔۔۔