کورونا وائرس: لاک ڈاؤن میں وقت گزارنے کے طریقے نانیوں اور دادیوں کی زبانی
دنیا کے کئی ممالک کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں ہیں۔ جہاں بہت سے لوگ گھر میں اس وقت سے لطف و اندوز ہو رہے ہیں وہیں کچھ لوگ بوریت بھی محسوس کر رہے ہیں۔
لاک ڈاؤن میں بوریت دور کرنے اور اپنا وقت اچھا وقت گزارنے کے کچھ طریقے جانیے دنیا کے مختلف ممالک میں موجود نانیوں اور دادیوں سے۔

