دنیا کو انسٹاگرام پر نانی اور دادی کیوں چاہییں؟
جہاں آج کل سوشل میڈیا کی دنیا میں ہزاروں نوجوان انفلوئنسرز اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں وہیں برطانیہ کی ستر برس کی سوزی گرانٹ عمر سے متعلق دقیانوسی خیالات کو چیلنج کر رہی ہیں۔
آئیے آپ کو سوزی سے ملواتے ہیں اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

