کورونا وائرس: تنہائی میں بوریت دور کرنے کے لیے آن لائن فنکار حاضر
دنیا کی نصف سے زیادہ آبادی اس وقت کورونا کی وجہ سے لاک ڈاؤن میں ہے۔ موسیقی کی محفلیں ہوں یا کلب کی تقریبات، وہاں جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا سو ایسے میں کچھ فنکاروں نے آپ کو تفریح کے مواقع گھر پر ہی فراہم کرنے کی کوشش کی ہے: دیکھیے بی بی سی کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔

