’سیلف آئسولیشن‘ یا الگ تھلگ رہنے کے مشورے ایک خلاباز کی زبانی
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر مختلف ممالک کی حکومتوں نے لاکھوں افراد کو تمام سماجی رابطے منقطع کر کے گھروں میں الگ تھلگ رہنے کی ہدایات دی ہیں۔
آئسولیشن (الگ تھلگ) میں بہتر انداز میں کیسے رہا جائے، اس حوالے سے سب سے بہترین مشورہ تنہا رہنے کے ماہر اور 671 دن خلا میں گزارنے والے خلاباز فیودور یورچیخن کے علاوہ اور کون دے سکتا ہے! ان کے مشورے دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔




