لاک ڈاؤن: برازیلی نوجوان کی بوریت سے بچنے کے لیے گھریلو معمولات پر فٹبال جیسی تبصرہ نگاری

برازیلی نوجوان آریو دانتاس بھی دنیا کے اربوں لوگوں کی طرح لاک ڈاؤن میں ہیں اور بوریت سے بچنے کے لیے انھوں نے اپنے والدین کے روز مرّہ کے معمولات کو فٹبال مبصر کی طرح دلچسپ انداز میں بیان کر کے شہرت حاصل کی ہے۔ مزید دیکھیے اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔