کورونا وائرس کے خوف سے مشرقِ وسطیٰ میں پالتو جانور گھروں سے بے دخل

مشرقِ وسطیٰ میں کچھ پالتو جانوروں کے مالکان نے کورونا وائرس کے خدشے کی وجہ سے انھیں اپنے پاس رکھنے سے انکار کر دیا ہے جبکہ یہ ابھی تک ثابت نہیں ہو سکا کہ وائرس کے پھیلاؤ میں جانوروں کا کوئی قابلِ ذکر کردار ہے۔

اس بارے میں مزید جانیے اس ڈیجیٹل ویڈیو۔