آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عالمی وبا کیا ہوتی ہے؟
کووِڈ 19 چین کے شہر ووہان سے شروع ہوا۔ یہ مہلک وائرس اب دنیا کے مختلف ممالک تک پھیل چکا ہے اور خدشہ ہے کہ اسے عالمی وبا قرار دیا گیا ہے۔ پینڈیمک یا عالمی وبا کی صورتحال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب ایک وائرس نیا ہو اور وہ ایک انسان سے دوسرے انسان میں باآسانی منتقل ہو جاتا ہو۔ لیکن آخر عالمی وبا ہوتی کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔