آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: قرنطینہ کاٹنے کے منفرد اور دلچسپ طریقے
کورونا وائرس سے متاثرہ افراد یا ان سے رابطے میں آنے والوں کو قرنطینہ یا تنہائی میں رکھا جاتا ہے۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو دلچسپ طریقوں سے اپنے آپ کو دوسروں سے الگ تھلگ رکھے ہوئے ہیں۔
وہ کیا طریقے ہیں، دیکھیے اس دلچسپ ویڈیو میں۔