آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کورونا وائرس: سڈنی میں ٹرین میں کھانسنے پر تکرار
سڈنی کی ٹرین میں دو مسافروں کے درمیان اس وقت تکرار ہو گئی جب ایک خاتون نے کھانسنا شروع کیا۔
اس تکرار کو پاس بیٹھے ایک رپورٹر نے فلم بند کیا اور یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ آپ بھی یہ ویڈیو دیکھیں۔