کورونا وائرس کا خوف اور ماسک کی کمی

عام ماسک کو رونا وائرس سے بچاؤ میں سودمند نہیں ہوتا مگر پھر بھی کورونا وائرس پھیلنے کے خوف کی وجہ سے کوئٹہ میں اس کی قیمت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ کوئٹہ سے محمد کاظم کی رپورٹ