آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
CoronaVirus: کورونا وائرس کی تنہائی سے باہر آنے والی خاتون
دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز اور اس سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں لیکن ایسے افراد بھی ہیں جو اس بیماری سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ ایسے افراد بہت کم ہیں جو اپنی کہانی بتانا چاہتے ہیں لیکن سنگاپور سے تعلق رکھنے والی جولی نے فیصلہ کیا کہ وہ دنیا کو اپنی کہانی بتائیں گی۔ وہ بیماری کی تشخیص کے بعد تنہائی میں رہیں۔ ان کی کہانی انھی کی زبانی۔