خلیج میں ایپس کے ذریعے گھریلو ملازمین کی خرید و فروخت

،ویڈیو کیپشنخلیجی ممالک میں غلاموں کی آن لائن منڈی میں ملازمائیں برائے فروخت

بی بی سی عربی کی ایک تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ کویت میں گوگل پلے اور ایپل سٹور کی طرف سے ہوسٹ کی گئی ایپس کی مدد سے گھریلو ملازمین کی بلیک مارکیٹ میں غیر قانونی آن لائن تجارت کی جا رہی ہے۔

مزید جاننے کے لیے دیکھیے ہماری ڈیجیٹل ویڈیو۔