افریقی غلام عورت جو بعد میں ملکہ کہلائی

،ویڈیو کیپشننینی افریقی ملک گھانا کے قبیلے اسانتے میں پیدا ہوئیں۔

نینی سنہ 1686 کے قریب موجودہ افریقی ملک گھانا کے قبیلے اسانتے میں پیدا ہوئیں۔ انھیں غلام بنا کر جمیکا لے جایا گیا، جہاں وہ فرار ہونے کے بعد غلاموں کی رہنما بنیں اور ملکہ نینی کے نام سے شہرت پائی۔ دیکھیے کیسے۔