بیرون ملک کام کرنے والے ’شمالی کوریا کے غلام‘

،ویڈیو کیپشنبیرون ملک کام کرنے والے ’شمالی کوریا کے غلام‘

شمالی کوریا ہزاروں افراد کو بیرون ملک ملازمت کے لیے بھیجواتا ہے جو سالانہ ایک ارب ڈالر کما کر اپنے ملک بھیجتے ہیں۔ تفصیل دیکھیے اس ویڈیو میں۔