عرب دنیا میں بسنے والے مذہب، سیکس اور سیاست کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں ہونے والے سب سے تفصیلی اور وسیح پیمانے پر کیے گئے عوامی سروے میں بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی کہ آج کی تاریخ میں اس خطے میں زندگی گزارنا کیسا ہے۔