آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا میں کتنے لوگ گوشت کھاتے ہیں، کتنے شراب پیتے ہیں اور کتنے سگریٹ؟
کیا آپ جانتے ہیں انڈیا میں کتنے لوگ گوشت کھاتے ہیں، کتنے شراب پیتے ہیں اور کتنے سگریٹ؟ تازہ ترین حکومتی فیملی اینڈ ہیلتھ سروے کے تحت عوام کی صحت، تعلیم اور خوراک جیسے موضوعات کے بارے میں معلومات جمع کی جاتی ہیں۔ اعداد و شمار کے اس ذخیرے سے جانیے کہ انڈیا میں کون کیا کھاتا ہے اور کیا پیتا ہے۔۔