#Being17: ’ہمارا ملک ویسا نہیں جیسا خبروں میں بتاتے ہیں‘

لبنان میں 17 سال کا نوجوان ہونے کا مطلب کیا ہے؟

17 سالہ ٹفنی کہتی ہیں کہ لبنان یورپ اور عرب کلچر کا بہترین مرکب ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اکثر لوگوں کو لبنان خطرناک لگتا ہے لیکن حقیقت اس کے برعکس ہے۔

ہم نے ٹفنی کے ساتھ ایک دن گزارا جس کے دوران انھوں نے ہمیں بتایا کہ لبنان میں بسنے والے نوجوانوں کی روز مرہ زندگی کیسی ہے۔

اسی سیریز کی مزید ویڈیو دیکھیے