آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میری عورت آپ کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر بات کرتی ہے‘
شہزل ملک ایک گرافک ڈیزائنر اور آرٹسٹ ہیں۔ وہ اپنے کام کے ذریعے یہ دکھانا چاہتی ہیں کہ ایک جوان پاکستانی عورت کی زندگی کیسی ہوتی ہے۔
دیکھیے موسیٰ یاوری کی ڈیجیٹل ویڈیو۔