آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سپیشل افیکٹس آرٹسٹ: ’مجھے ہمیشہ ڈراؤنی فلمیں دیکھنے کا شوق تھا‘
یہ کوئی بھوت بنگلہ نہیں، بلکہ فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی رجا کاشف کا سٹوڈیو ہے۔ رجا ایک سپیشل ایفیکٹس (وی ایف ایکس) آرٹسٹ ہیں۔ انھوں نے یہ کام کسی باقاعدہ تربیت کے بغیر سیکھا اور صرف انٹرنیٹ کی مدد سے اپنی مدد آپ کے تحت اس کام میں مہارت حاصل کی ہے۔ اس شعبے میں ان کو دلچسپی کیسے ہوئی اور وہ مستقبل میں اپنے آپ کو کہاں دیکھتی ہیں؟
دیکھیے ہمارے ساتھی موسیٰ یاوری کی اس ویڈیو میں۔