آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اربوں ڈالر مالیت کے جاپانی ’چیری بلاسم‘ پھول
جاپانی تہذیب میں چیری بلاسم پھول زندگی کی فطرت اور تجدید کے موسم کی نمائندگی کرتا ہے۔
گذشتہ سال ان پھولوں کو دیکھنے کے لیے 50 لاکھ لوگوں نے جاپان کا رخ کیا جس سے معیشت کو بہت فائدہ ہوا۔ بلوم برگ کے مطابق ان پھولوں کے بدولت جاپان کا 2.7 ارب ڈالر کا فائدہ ہوا تھا۔
ہر سال بہار کے موسم میں 'ہانامی' یعنی پھولوں کو دیکھنے کے تہوار اور تقریبات منعقد کی جاتیں ہیں جن میں لوگ درختوں کے نیچے بیٹھ کر پکنک مناتے ہیں اور پھولوں کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔