آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
طویل خشک سالی کے بعد ریاست کیلیفونیا میں پھول ہی پھول
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں طویل خشک سالی کے بعد جنگلی پھولوں کا جیسے آتش فشاں پھٹ پڑا ہو۔ دور دور تک پھیلے ہوئے ان پھولوں کے رنگ اتنے شوخ ہیں کہ خلا سے بھی دکھائی دے رہے ہیں۔