آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
جاپان میں تنہا نوجوانوں کے لیے ورچوئل بیوی تیار کی گئی ہے
جاپان میں ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے جو تنہا نوجوانوں کی ساتھی بن سکتی ہے۔ وہ گھر کی لائٹیں آن آف کرسکتی ہے۔ ’شوہر‘ کی واپسی اسے خوش آمدید کہتی ہے۔ اس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کے ایک سال کے اندر مل سکتی ہے۔