جاپان میں تنہا نوجوانوں کے لیے ورچوئل بیوی تیار کی گئی ہے

،ویڈیو کیپشنجاپان میں ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے جو تنہا نوجوانوں کی ساتھی بن سکتی ہے۔

جاپان میں ایک ایسا منعکس ہولوگرام تیار کیا گیا ہے جو تنہا نوجوانوں کی ساتھی بن سکتی ہے۔ وہ گھر کی لائٹیں آن آف کرسکتی ہے۔ ’شوہر‘ کی واپسی اسے خوش آمدید کہتی ہے۔ اس کی قیمت صرف 2700 ڈالر ہے اور آرڈر کے ایک سال کے اندر مل سکتی ہے۔