مشرقی یورپ کا ’آسیب زدہ قصبہ‘ جہاں درختوں کا راج ہے

مشرقی یورپ کے متنازع علاقے ابخازیا میں واقع اکارمارا نامی علاقہ سوویت یونین کے دور کا ایک ’آسیب زدہ قصبہ‘ ہے۔ یہاں کبھی کان کنی کی صنعت عروج پر تھی، مگر آج یہاں صرف 35 افراد آباد ہیں۔

اس قصبے کی کہانی دیکھیے اس خصوصی ڈیجیٹل ویڈیو میں۔