آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دنیا کی نظروں سے اوجھل ریاست وا
میانمار میں واقع ریاست وا وہ علاقہ ہے جہاں تک رسائی شمالی کوریا میں داخلے سے بھی مشکل سمجھی جاتی ہے۔ یہ علاقہ 1989 میں جنگ بندی کے معاہدے کے تحت باغیوں کے زیرِ انتظام چلا گیا تھا اور ماضی میں یہ افیم اور ہیروئن کی تجارت کا مرکز رہا ہے۔