آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میوات: ’آدھے گھنٹے کے فاصلے پر جنت ہے، اور یہاں جہنم‘
تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق انڈیا کے 20 پسماندہ ترین علاقوں میں سے 11 ایسے ہیں جہاں مسلمان اکثریت میں ہیں۔ دہلی کے قریب واقع میوات کے علاقے کا حال سب سے ابتر ہے۔ ہماری نامہ نگار شالو یادو نے یہاں کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے جاننے کی کوشش کی کہ آخر اس جگہ کی بدحالی کی وجہ کیا ہے۔ یہ ویڈیو بی بی سی کی 'دلت ۔ مسلم' سیریز کا حصہ ہے۔