آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مشہور سٹریٹ آرٹسٹ بینکسی کا فن پارہ چوری
وہ چپکے سے آیا اور پلک جھپکتے ہی تصویر لے اڑا! دیکھیے ایک چور کتنی صفائی سے مشہور سٹریٹ آرٹسٹ بینکسی کا فن پارہ نو دو گیارہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔