نیوزی لینڈ بمقابلہ کینیڈا: سکور بورڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
سینٹ لوشیا میں گروپ سی کے ایک میچ میں نیوزی لینڈ کے 363 رنز کے جواب میں کینیڈا کی پوری ٹیم 249 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ اس طرح نیوزی لینڈ یہ میچ 114 رنز سے جیت گیا۔ کینیڈا نے اپنی اننگز کا آغاز تو بڑے جارحانہ انداز سے کیا لیکن اوپنر ڈیویسن کے آؤٹ ہونے کے بعد رنز بنانے کی رفتار سست پڑ گئی اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ایک کے بعد ایک آؤٹ ہوتے چلے گئے۔ | اسی بارے میں نیوزی لینڈ نے کینیڈا کو ہرا دیا22 March, 2007 | کھیل شین بونڈ، نیوزی لینڈ کا سہارا09 March, 2007 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||