پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں دوسرا ٹیسٹ کھیلا جا رہا ہے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے 357 رنز بنائے جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز نے 591 رنز سکور کیے۔ پاکستان کی دوسری اننگز جاری ہے۔ پاکستان نے میچ کے لیے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں رام نریش ساروان شامل نہیں۔ پاکستانی ٹیم: انضمام الحق، محمد یوسف، عمران فرحت، محمد حفیظ، یونس خان، شعیب ملک، عبدالرزاق، کامران اکمل، شاہد نذیر، عمر گُل اور دانش کنیریا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم برائن لارا، ڈیرن گنگا، کرس گیل، رناکو مارٹن، شِو نرائن چندرپال، ڈوائن براوو، دنیش رام دین، ڈیو محمد، کوری کالیمور، ڈیرن پاول اور جیروم ٹیلر۔ | اسی بارے میں پاکستان: بیٹنگ کا فیصلہ19 November, 2006 | کھیل ملتان ٹیسٹ: 263 پر چار آؤٹ19 November, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||