تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ہیڈنگلے کے مقام پر پاکستان کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے آخری دن پاکستان کو فتح کے لیئے 323 رن درکار ہیں جبکہ اس کی تمام وکٹیں باقی ہیں۔ انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 345 رن بنائے تھے۔ پاکستان کی ٹیم: انضمام الحق، یونس خان، محمد یوسف، سلمان بٹ، فیصل اقبال، کامران اکمل، توفیق عمر، شاہد نذیر، محمد سمیع، عمر گل، دانش کنیریا۔ انگلینڈ کی ٹیم: اینڈریو سٹراس، مارکس ٹریسکوتھک، الیسٹر کک، کیون پیٹرسن، این بیل، پال کالنگ وڈ، کرس ریڈ، سٹیو ہارمیسن، میتھیو ہوگارڈ، مونٹی پنیسر، ساجد محمود | اسی بارے میں ہیڈنگلے: ’ اطمینان سے کھیلنا ہوگا‘04 August, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||