انڈیا بمقابلہ انگلینڈ، تفصیلی سکور کارڈ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
ممبئی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے انڈیا کو دو سو بارہ رن سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز برابر کر دی ہے۔ شان یوڈل نے چار جبکہ اور فلنٹاف نے تین وکٹیں حاصل کرکے انگلش ٹیم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ فلنٹاف کو ان کی آل راؤنڈر کاکردگی کی بنا پر مین آف دی میچ اور مین آف دی سیریز قرار دیا گیا۔ انڈیا کی جانب سے سچن تندولکر 34 رن بنا کر ٹاپ سکورر رہے۔ | اسی بارے میں انڈیا: فتح کے لیئے مزید295 رن درکار21 March, 2006 | کھیل | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||