جنوبی فریقہ۔آسٹریلیا میچ میں بننے والے ون ڈے انٹرنیشنل ریکارڈز ون ڈے کرکٹ کے بڑے سکور جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا، جوہانسبرگ، 06۔2005 : 9 / 438 آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، جوہانسبرگ، 06۔2005 : 4 / 434 سری لنکا بمقابلہ کینیا، کینڈی، 96۔1995 : 5 / 398 نیوزی لینڈ بمقابلہ زمبابوے، بلاوایو، 06۔2005 : 5 / 397 انگلینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش، ناٹنگھم، 2005 : 4 / 391 انڈیا بمقابلہ نیوزی لینڈ، حیدر آباد، 2000۔ 1999 : 2 / 376 دوسری اننگز کا سب سے بڑا سکور جنوبی افریقہ بمقابلہ آسٹریلیا، جوہانسبرگ، 06۔2005 : 9 / 438 نیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا، کرائسٹ چرچ، 06۔2005 : 8 / 332 آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، پورٹ الزبتھ، 06۔2005 : 7 / 330 انڈیا بمقابلہ انگلینڈ، لارڈز، 2002 : 8 / 326 انڈیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، احمد آباد، 2000۔ 1999 : 5 / 325 پاکستان بمقابلہ انڈیا، احمد آباد، 05۔2004 : 7 / 319 ایک میچ کا کل سکور جنوبی افریقہ(438) بمقابلہ آسٹریلیا(434) : 872 انڈیا(349) بمقابلہ پاکستان(344) : 693 سری لنکا(349) بمقابلہ پاکستان(315) : 664 نیوزی لینڈ(332) بمقابلہ آسٹریلیا (331) : 663 ویسٹ انڈیز(333) بمقابلہ سری لنکا (329): 662 پاکستان(371) بمقابلہ سری لنکا(289): 660 مہنگی ترین بالنگ ایم لوئیس، آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ،2006: 0۔113 ۔0 ۔10 ایم سنیڈن، نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلینڈ، 1983: 2۔105 ۔1 ۔12 مرلی دھرن، سری لنکا بمقابلہ آسٹریلیا، 2006: 0۔99۔0۔10 ڈی میل، سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز، 1987: 1۔97۔0۔10 بلگناٹ، زمبابوے بمقابلہ نیوزی لینڈ، 2005: 2۔96۔0۔9 |