کھلاڑیوں کی آئی سی سی رینکنگ | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ایک تجارتی ادارے ایل جی کی مدد سے پہلی مرتبہ باقاعدہ طور پر کھلاڑیوں کی رینکنگ کا نظام پیش کیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو میلکم سپیڈ نے بتایا کہ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کا عزم ہے کہ آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئین شپ میں سرکاری طور پر کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کی جائے۔ میلکم سپیڈ نے یہ بھی بتایا کہ آئی سی سی کرکٹ رینکنگ 2002 میں متعارف کروائی گئی تھی اور اب ایل جی کمپنی کے تعاون سے یہ مکمل نظام کی صورت اختیار کر لے گی۔ ’ایل جی آئی سی سی پلئیر رینکنگ‘ سابق برطانوی کپتان ٹیڈ ڈیکسٹر کے 1987 میں وضع کردہ نظام کے تحت ہی کام کرے گی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان سارو گنگولی نے کہا کہ یہ رینکنگ ٹیموں اور کھلاڑیوں کے کھیل کے معیار کا تعین کرے گی اور اس کی مدد سے کھلاڑیوں کی کارکردگی میں نکھار آئے گا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے اس موقع پر کہا کہ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||