BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
اہم خبریں
انڈیا کے یوم جمہوریہ پر فضاؤں میں اُڑتے رفال اور کرنل صوفیہ کے لیے میڈل کی منظوری زیرِ بحث
ہر بیماری کا علاج سمجھا جانے والا شہد چھوٹے بچوں کے لیے کس طرح نقصان دہ ہو سکتا ہے؟
گولڈن ٹیمپل میں کُلّی کرنے پر گرفتاری: ’میں نے وضو کیا اور غلطی سے منھ سے نکلا پانی تالاب میں جا گرا‘
21 گرینڈ سلیمز کی فاتح کو کربر سے شکست
30 جنوری 2016
جرمنی کی انیلیک کربر نے سرینا ولیمز کو فرنچ اوپن میں شکست دے دی
،تصویر کا کیپشن
جرمنی کی آنیلیک كربر نے 21 مرتبہ گرینڈ سلیم جیتنے والی سرینا ولیمز کو ایک زبردست مقابلے کے بعدشکست دے کر آسٹریلین اوپن جیت لیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
انھوں نے سرینا کو 6-4، 3-6، 6-4 سے شکست دی اور پہلی مرتبہ خواتین کے سنگلز مقابلوں میں آسٹریلین اوپن کا اعزاز جیتا۔
،تصویر کا کیپشن
34 سالہ سرینا چھ بار آسٹریلین اوپن میں خواتین سنگلز کی چیمپیئن رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سرینا ولیمز نے کربر کو مخاطب کر کے کہا کہ ’تمہیں مبارک ہو۔ تم اس ٹائیٹل کی حقدار تھیں اور میں تمہاری جیت پر بہت خوش ہوں۔‘
،تصویر کا کیپشن
آسٹریلین اوپن جیتنے پر کربر کا کہنا تھا کہ ’ یہ کہنے کے قابل ہونا کہ میں نے گرینڈ سلیم جیت لیا ہے، اپنے اندر ایک اچھوتی بات ہے۔
،تصویر کا کیپشن
’یہ میرا خواب تھا اور میں نے ساری زندگی اس خواب کے لیے کام کیا ہے۔‘
،تصویر کا کیپشن
سنہ 1999 کے فرینچ اوپن کی مشہور فاتح سیٹی گراف کے بعد اٹھائیس سالہ آنیلیک كربر پہلی جرمن کھلاڑی ہیں جنھوں نے کوئی گرینڈ سلیم جیاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
’میں ہر مقابلہ جیتنا چاہتی ہوں، لیکن حقیقت یہ ہے کہ میں ہر مرتبہ جیت نہیں سکتی۔ کوئی دوسرا بھی جیت سکتا ہے۔‘
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology