پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، تصاویر

پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، چوتھے روز کی تصویری جھلکیاں

بنگلہ دیش کے اوپنر امرؤالقیس نے عمدہ سنچری مکمل کی۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے اوپنر امرؤالقیس نے عمدہ سنچری مکمل کی۔
تمیم اقبال کی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور انھوں نے ایک اور سنچری بنا ڈالی۔
،تصویر کا کیپشنتمیم اقبال کی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری ہے اور انھوں نے ایک اور سنچری بنا ڈالی۔
فاسٹ بولر جنید خان عمدہ بولنگ کے باوجود وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر جنید خان عمدہ بولنگ کے باوجود وکٹ حاصل کرنے میں ناکام رہے۔
وہاب ریاض نے پہلی اننگز میں تین وکٹیں حاصل کیں لیکن دوسری اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے
،تصویر کا کیپشنوہاب ریاض نے پہلی اننگز میں تین وکٹیں حاصل کیں لیکن دوسری اننگز میں کوئی وکٹ حاصل نہ کر سکے
محمد حفیظ نے میچ کے تیسرے روز اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی۔ حفیظ 224 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے میچ کے تیسرے روز اپنے کریئر کی پہلی سنچری مکمل کی۔ حفیظ 224 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
یونس خان 33 رنز کے انفرادی سکور پر اسلام کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان 33 رنز کے انفرادی سکور پر اسلام کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔
کپتان مصباح الحق محمد حفیظ کو ڈبل سنچری بنانے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق محمد حفیظ کو ڈبل سنچری بنانے پر مبارکباد دے رہے ہیں۔
مصباح الحق 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق 59 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
بنگلہ دیش کے آف سپنر شوگاتا ہوم نے پاکستان کے پاکستان کے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنبنگلہ دیش کے آف سپنر شوگاتا ہوم نے پاکستان کے پاکستان کے چھ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
تیج الاسلام نے دو وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنتیج الاسلام نے دو وکٹیں حاصل کیں۔