BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
اہم خبریں
انڈیا کے یوم جمہوریہ پر فضاؤں میں اُڑتے رفال اور کرنل صوفیہ کے لیے میڈل کی منظوری زیرِ بحث
ہر بیماری کا علاج سمجھا جانے والا شہد چھوٹے بچوں کے لیے کس طرح نقصان دہ ہو سکتا ہے؟
گولڈن ٹیمپل میں کُلّی کرنے پر گرفتاری: ’میں نے وضو کیا اور غلطی سے منھ سے نکلا پانی تالاب میں جا گرا‘
تصاویر: انگلینڈ کوئی میچ نہ جیت سکا
24 جون 2014
انگلینڈ اور کوسٹاریکا کا میچ بغیر کسی گول کے برابر
،تصویر کا کیپشن
انگلینڈ پہلے دو گروپ میچوں میں شکست کے بعد اپنا آخری گروپ میچ بھی صرف برابر کر سکا۔
،تصویر کا کیپشن
رونی اس ورلڈ کپ میں یوروگوائے کے خلاف صرف ایک گول کر سکے۔
،تصویر کا کیپشن
جوئل کیمبل نے کوسٹا ریکا کی جانب سے پچھلے دونوں گروپ میچوں میں مخالف ٹیم کو پریشان کیا تھا اور وہ انگلینڈ کے لیے بھی درد سر بنے رہے۔
،تصویر کا کیپشن
ڈینیل سٹریج نے گول کرنے کی کئی کوششیں کیں لیکن کامیاب نہیں ہو سکے۔
،تصویر کا کیپشن
برطانوی شاہی خاندان کے شہزادہ ہیری بھی تماشائیوں میں موجود تھے۔
،تصویر کا کیپشن
انگلینڈ نے اس میچ کے لیے ٹیم میں کئی تبدیلیاں کی تھیں اور گول کیپر جو ہارٹ کی جگہ بین فاسٹر ٹیم میں شامل تھے۔
،تصویر کا کیپشن
سٹیون جیراڈ کو جیک ولشر کی جگہ میچ کے آخری چند منٹوں میں میدان میں بھیجا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
وائن رونی کو جمیز ملنر کی جگہ میچ کے آخری منٹوں میں میدان میں بلایا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
وائن رونی کی بیگم کولین اور بیٹا اپنی ٹیم کی حمایت کے لیے تماشائیوں میں موجود تھیں۔
،تصویر کا کیپشن
تماشائیوں میں موجود دو خواتین نے برطانیہ کے شہزادہ ہیری کو ایک بینر کے ذریعے شادی کی پیشکش کی۔
،تصویر کا کیپشن
انگلینڈ کے تماشائیوں کی بڑی تعداد برازیل پہنچی ہے لیکن ٹیم پہلی ہی مرحلے پر ٹورنامنٹ سے باہر ہو کر واپسی کی تیاری میں ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology