ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ ’کی زندگی کا مقصد ہی اولمپک گولڈ جیتنا ہے‘
کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے والے پاکستانی کھلاڑی نوح دستگیر بٹ کے محلے میں اس وقت جشن منایا جا رہا ہے۔
نوح کی کامیابی کے پیچھے ان کے والدین کی محنت بھی شامل ہے، اس موقع پر ان کا کیا کہنا تھا، دیکھیے بی بی سی کی اس رپورٹ میں۔۔۔

