کامن ویلتھ گیمز: برمنگھم کے مشہور دیسی پب اور بالٹی ڈش

،ویڈیو کیپشنکامن

اس سال کامن ویلتھ گیمز برمنگھم میں منعقد کی جا رہی ہیں اور شہریوں کا جوش و جذبہ عروج پر ہے۔

برمنگھم کے لوگ اور کن چیزوں میں دلچسپی رکھتے ہیں؟ جاننے کے لیے ہماری ویڈیو دیکھیے۔۔۔